سورۃ 19 مريم, آیت 55
-
وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَانَ
- اور وہ تھے
- يَأْمُرُ
- حکم دیتے
- أَهْلَهُۥ
- اپنے گھروالوں کو
- بِٱلصَّلَوٰةِ
- نماز کا
- وَٱلزَّكَوٰةِ
- اور زکوۃ کا
- وَكَانَ
- اور وہ تھے
- عِندَ
- کے ہاں
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب (کے ہاں)
- مَرْضِيًّا
- پسندیدہ
وه اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکوٰة کاحکم دیتا تھا، اور تھا بھی اپنے پروردگار کی بارگاه میں پسندیده اور مقبول.
19:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی