سورۃ 19 مريم, آیت 48
-
وَأَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَأَدْعُو رَبِّي عَسَىٰ أَلَّا أَكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَعْتَزِلُكُمْ
- اور میں چھوڑتا ہوں آپ کو
- وَمَا
- اور جن کو
- تَدْعُونَ
- آپ پکارتے ہیں
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَأَدْعُوا۟
- اور میں پکارتا ہوں
- رَبِّى
- اپنے رب کو
- عَسَىٰٓ
- امید ہے
- أَلَّآ
- کہ نہ
- أَكُونَ
- میں ہوں گا
- بِدُعَآءِ
- دعا کے ساتھ
- رَبِّى
- اپنے رب کی (اپنے رب کو پکار کر)
- شَقِيًّا
- نامراد
میں تو تمہیں بھی اور جن جن کو تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو انہیں بھی سب کو چھوڑ رہا ہوں۔ صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا، مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا.
19:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی