سورۃ 19 مريم, آیت 43
-
يَا أَبَتِ إِنِّي قَدْ جَاءَنِي مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَبَتِ
- اے میرے اباجان
- إِنِّى
- بیشک میں
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَنِى
- آیا ہے میرے پاس
- مِنَ
- سے
- ٱلْعِلْمِ
- علم میں
- مَا
- جو
- لَمْ
- نہیں
- يَأْتِكَ
- آیا آپ کے پاس
- فَٱتَّبِعْنِىٓ
- پس پیروی کیجیے میری
- أَهْدِكَ
- میں رہنمائی کروں گا آپ کی
- صِرَٰطًا
- راستے کی طرف
- سَوِيًّا
- سیدھے
میرے مہربان باپ! آپ دیکھیئے میرے پاس وه علم آیا ہے جو آپ کے پاس آیا ہی نہیں ، تو آپ میری ہی مانیں میں بالکل سیدھی راه کی طرف آپ کی رہبری کروں گا.
19:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی