سورۃ 19 مريم, آیت 41
-
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْ
- اور ذکر کیجئے
- فِى
- میں
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب (میں)
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کا
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھے
- صِدِّيقًا
- بہت سچے
- نَّبِيًّا
- نبی
اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ بیان کر، بیشک وه بڑی سچائی والے پیغمبر تھے.
19:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی