سورۃ 19 مريم, آیت 12
-
يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰيَحْيَىٰ
- اے یحییٰ
- خُذِ
- لے لو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِقُوَّةٍ
- مضبوطی کے ساتھ
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور دی تھی ہم نے اس کو
- ٱلْحُكْمَ
- حکم۔ دانائی۔ قوت فیصلہ
- صَبِيًّا
- بچپن میں ہی
اے یحيٰ! میری کتاب کو مضبوطی سے تھام لے اور ہم نے اسے لڑکپن ہی سے دانائی عطا فرما دی.
19:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی