سورۃ 19 مريم, آیت 10
-
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً ۚ قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَ لَيَالٍ سَوِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱجْعَل
- بنا
- لِّىٓ
- میرے لیے
- ءَايَةً
- ایک نشانی
- قَالَ
- کہا
- ءَايَتُكَ
- نشانی تیری
- أَلَّا
- کہ نہ
- تُكَلِّمَ
- تو کلام کرے گا
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں سے
- ثَلَٰثَ
- تین
- لَيَالٍ
- رات
- سَوِيًّا
- اچھا بھلا ہوئے بھی
کہنے لگے میرے پروردگار میرے لئے کوئی علامت مقرر فرما دے، ارشاد ہوا کہ تیرے لئے علامت یہ ہے کہ باوجود بھلا چنگا ہونے کے تو تین راتوں تک کسی شخص سے بول نہ سکے گا.
19:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی