سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 94
-
قَالُوا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلَىٰ أَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ سَدًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- يَٰذَا
- اے
- ٱلْقَرْنَيْنِ
- اے ذوالقرنین
- إِنَّ
- بیشک
- يَأْجُوجَ
- یاجوج
- وَمَأْجُوجَ
- اور ماجوج
- مُفْسِدُونَ
- فساد کرنے والے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- فَهَلْ
- تو کیا
- نَجْعَلُ
- ہم بنائیں
- لَكَ
- تیرے لیے
- خَرْجًا
- خراج۔ ٹیکس
- عَلَىٰٓ
- اس بات پر
- أَن
- کہ
- تَجْعَلَ
- تو بنائے
- بَيْنَنَا
- ہمارے درمیان
- وَبَيْنَهُمْ
- اور ان کے درمیان
- سَدًّا
- ایک بند۔ روک
انہوں نے کہا اے ذوالقرنین ! یاجوج ماجوج اس ملک میں (بڑے بھاری) فسادی ہیں، تو کیا ہم آپ کے لئے کچھ خرچ کا انتظام کر دیں؟ (اس شرط پر کہ) آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنادیں.
18:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی