سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 90
-
حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍ لَمْ نَجْعَلْ لَهُمْ مِنْ دُونِهَا سِتْرًا
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- بَلَغَ
- وہ پہنچا
- مَطْلِعَ
- طلوع ہونے کی جگہ
- ٱلشَّمْسِ
- سورج کے
- وَجَدَهَا
- پایا اس کو
- تَطْلُعُ
- کہ طلوع ہو رہا ہے
- عَلَىٰ
- پر
- قَوْمٍ
- ایک قوم (پر)
- لَّمْ
- نہیں
- نَجْعَل
- بنایا ہم نے
- لَّهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- کے
- دُونِهَا
- اس کے ادھر
- سِتْرًا
- کوئی پردہ۔ اوٹ
یہاں تک کہ جب سورج نکلنے کی جگہ تک پہنچا تو اسے ایک ایسی قوم پر نکلتا پایا کہ ان کے لئے ہم نے اس سے اور کوئی اوٹ نہیں بنائی.
18:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی