سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 88
-
وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَىٰ ۖ وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہا
- مَنْ
- جو
- ءَامَنَ
- ایمان لایا
- وَعَمِلَ
- اور عمل کیے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- فَلَهُۥ
- تو اس کے لیے
- جَزَآءً
- جزا ہے ۔ بدلہ ہے
- ٱلْحُسْنَىٰ
- اچھی (جزا ہے ۔ اچھا بدلہ ہے)
- وَسَنَقُولُ
- اور عنقریب ہم کہیں گے
- لَهُۥ
- اس سے
- مِنْ
- سے
- أَمْرِنَا
- اپنے حکم میں (سے)
- يُسْرًا
- آسان
ہاں جو ایمان ﻻئے اور نیک اعمال کرے اس کے لئے تو بدلے میں بھلائی ہے اور ہم اسے اپنے کام میں بھی آسانی ہی کا حکم دیں گے.
18:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی