سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 69
-
قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ صَابِرًا وَلَا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- سَتَجِدُنِىٓ
- عنقریب تم پاؤ گے مجھ کو
- إِن
- اگر
- شَآءَ
- چاہا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- صَابِرًا
- صبر کرنے والا
- وَلَآ
- اور نہیں
- أَعْصِى
- میں نافرمانی کروں گا
- لَكَ
- تیرے لئے
- أَمْرًا
- کسی حکم میں/ کسی بات میں
موسیٰ نے جواب دیا کہ انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے واﻻ پائیں گے اور کسی بات میں، میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا.
18:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی