سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 65
-
فَوَجَدَا عَبْدًا مِنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا عِلْمًا
لفظ کا ترجمہ
- فَوَجَدَا
- تو دونوں نے پایا
- عَبْدًا
- ایک بندے کو
- مِّنْ
- میں سے
- عِبَادِنَآ
- ہمارے بندوں
- ءَاتَيْنَٰهُ
- دی تھی ہم نے اس کو
- رَحْمَةً
- رحمت
- مِّنْ
- سے
- عِندِنَا
- اپنے پاس (سے)
- وَعَلَّمْنَٰهُ مِن
- اور سکھایا تھا ہم نے اس کو
- لَّدُنَّا
- اپنے پاس سے
- عِلْمًا
- علم
پس ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا، جسے ہم نے اپنے پاس کی خاص رحمت عطا فرما رکھی تھی اور اسے اپنے پاس سے خاص علم سکھا رکھا تھا.
18:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی