سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 63
-
قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنْسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- أَرَءَيْتَ
- ، کیا دیکھا تم نے
- إِذْ
- جب
- أَوَيْنَآ
- ہم نے پناہ لی تھی
- إِلَى
- طرف
- ٱلصَّخْرَةِ
- چٹان کی
- فَإِنِّى
- تو بیشک میں
- نَسِيتُ
- میں بھول گیا
- ٱلْحُوتَ
- مچھلی کو
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنسَىٰنِيهُ
- بھلایا مجھے اس کو
- إِلَّا
- مگر
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- أَنْ
- کہ
- أَذْكُرَهُۥ
- میں ذکر کروں اس کا
- وَٱتَّخَذَ
- اور اس نے بنالیا تھا
- سَبِيلَهُۥ
- اپنا راستہ
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- عَجَبًا
- عجیب طریقے سے
اس نے جواب دیا کہ کیا آپ نے دیکھا بھی؟ جب کہ ہم پتھر سے ٹیک لگا کر آرام کر رہے تھے وہیں میں مچھلی بھول گیا تھا، دراصل شیطان نے ہی مجھے بھلا دیا کہ میں آپ سے اس کا ذکر کروں۔ اس مچھلی نے ایک انوکھے طور پر دریا میں اپنا راستہ بنالیا.
18:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی