سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 60
-
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- قَالَ
- کہا
- مُوسَىٰ
- موسیٰ (علیہ السلام) نے
- لِفَتَىٰهُ
- اپنے نوجوان کو/ غلام کو/ خادم کو
- لَآ
- نہ
- أَبْرَحُ
- میں پلٹوں گا/ نہ میں پھروں گا
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- أَبْلُغَ
- میں پہنچ جاؤں
- مَجْمَعَ
- جمع ہونے کی جگہ
- ٱلْبَحْرَيْنِ
- دو دریاؤں کے
- أَوْ
- یا
- أَمْضِىَ
- میں چلتا رہوں گا
- حُقُبًا
- برسوں/ مدتوں
جب کہ موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ میں تو چلتا ہی رہوں گا یہاں تک کہ دو دریاؤں کے سنگم پر پہنچوں، خواه مجھے سالہا سال چلنا پڑے.
18:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی