سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 55
-
وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَنْ يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَىٰ وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ إِلَّا أَنْ تَأْتِيَهُمْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ أَوْ يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- مَنَعَ
- روکا
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- أَن
- کہ
- يُؤْمِنُوٓا۟
- وہ ایمان لائیں
- إِذْ
- جب
- جَآءَهُمُ
- آئی ان کے پاس
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت
- وَيَسْتَغْفِرُوا۟
- اور بخشش مانگیں
- رَبَّهُمْ
- اپنے رب سے
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- تَأْتِيَهُمْ
- آجائے ان کے پاس
- سُنَّةُ
- طریقہ
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں کا
- أَوْ
- یا
- يَأْتِيَهُمُ
- آئے ان کے پاس
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- قُبُلًا
- سامنے سے
لوگوں کے پاس ہدایت آچکنے کے بعد انہیں ایمان ﻻنے اور اپنے رب سے استغفار کرنے سے صرف اسی چیز نے روکا کہ اگلے لوگوں کا سا معاملہ انہیں بھی پیش آئے یا ان کے سامنے کھلم کھلا عذاب آموجود ہوجائے.
18:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی