سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 53
-
وَرَأَى الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُمْ مُوَاقِعُوهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفًا
لفظ کا ترجمہ
- وَرَءَا
- اور دیکھیں گے
- ٱلْمُجْرِمُونَ
- مجرم
- ٱلنَّارَ
- آگ کو
- فَظَنُّوٓا۟
- تو وہ سمجھ لیں گے
- أَنَّهُم
- بیشک وہ
- مُّوَاقِعُوهَا
- گرنے والے ہیں اس میں
- وَلَمْ
- اور وہ نہ
- يَجِدُوا۟
- پائیں گے
- عَنْهَا
- اس سے
- مَصْرِفًا
- لوٹنے کی جگہ/ بچنے کا راستہ
اور گنہگار جہنم کو دیکھ کرسمجھ لیں گے کہ وه اسی میں جھونکے جانے والے ہیں لیکن اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے.
18:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی