سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 51
-
مَا أَشْهَدْتُهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَا خَلْقَ أَنْفُسِهِمْ وَمَا كُنْتُ مُتَّخِذَ الْمُضِلِّينَ عَضُدًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّآ
- —
- أَشْهَدتُّهُمْ
- میں نے حاضر کیا تھا ان کو
- خَلْقَ
- پیدائش میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- وَلَا
- اور نہ
- خَلْقَ
- پیدائش میں
- أَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں کی
- وَمَا
- اور نہیں
- كُنتُ
- ہوں میں
- مُتَّخِذَ
- بنانے والا
- ٱلْمُضِلِّينَ
- گمراہ کرنے والوں کو
- عَضُدًا
- مددگار
میں نے انہیں آسمانوں وزمین کی پیدائش کے وقت موجود نہیں رکھا تھا اور نہ خود ان کی اپنی پیدائش میں ، اور میں گمراه کرنے والوں کو اپنا مددگار بنانے واﻻ بھی نہیں.
18:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی