سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 5
-
مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لِآبَائِهِمْ ۚ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ إِنْ يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لئے
- بِهِۦ
- اس کا
- مِنْ
- کوئی
- عِلْمٍ
- علم
- وَلَا
- اور نہ
- لِءَابَآئِهِمْ
- ان کے آباؤ اجداد کے لئے
- كَبُرَتْ
- سبہت بڑی ہے
- كَلِمَةً
- بات
- تَخْرُجُ
- نکلتی ہے
- مِنْ
- سے
- أَفْوَٰهِهِمْ
- ان کے مونہوں (سے)
- إِن
- نہیں
- يَقُولُونَ
- وہ کہہ رہے
- إِلَّا
- مگر
- كَذِبًا
- ایک جھوٹ
در حقیقت نہ تو خود انہیں اس کا علم ہے نہ ان کے باپ دادوں کو۔ یہ تہمت بڑی بری ہے جو ان کے منھ سے نکل رہی ہے وه نرا جھوٹ بک رہے ہیں.
18:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی