سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 49
-
وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَالِ هَٰذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهَا ۚ وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا ۗ وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَوُضِعَ
- اور رکھ دی جائے گی
- ٱلْكِتَٰبُ
- کتاب
- فَتَرَى
- تو تم دیکھو گے
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کو
- مُشْفِقِينَ
- ڈر رہے ہوں گے
- مِمَّا
- اس کے بارے میں جو
- فِيهِ
- اس میں ہے
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہیں گے
- يَٰوَيْلَتَنَا
- ہائے افسوس ہم پر
- مَالِ
- کیا ہوگیا
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کو
- لَا
- نہیں
- يُغَادِرُ
- چھوڑا اس نے
- صَغِيرَةً
- کسی چھوٹی چیز کو
- وَلَا
- اور نہ
- كَبِيرَةً
- کسی بڑی چیز کو
- إِلَّآ
- مگر
- أَحْصَىٰهَا
- اس نے گھیر رکھا ہے اس کو/ شمار کر رکھا ہے اس کو
- وَوَجَدُوا۟
- اور وہ پالیں گے
- مَا
- جو
- عَمِلُوا۟
- انہوں نے عمل کئے
- حَاضِرًا
- حاضر
- وَلَا
- اور نہ
- يَظْلِمُ
- ظلم کرے گا
- رَبُّكَ
- تیرا رب
- أَحَدًا
- کسی ایک پر
اور نامہٴ اعمال سامنے رکھ دیئے جائیں گے۔ پس تو دیکھے گا کہ گنہگار اس کی تحریر سے خوفزده ہو رہے ہوں گے اور کہہ رہے ہوں گے ہائے ہماری خرابی یہ کیسی کتاب ہے جس نے کوئی چھوٹا بڑا بغیر گھیرے کے باقی ہی نہیں چھوڑا، اور جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب موجود پائیں گے اور تیرا رب کسی پر ﻇلم وستم نہ کرے گا
18:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی