سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 43
-
وَلَمْ تَكُنْ لَهُ فِئَةٌ يَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنْتَصِرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمْ
- اور نہ
- تَكُن
- تھی
- لَّهُۥ
- اس کے لئے
- فِئَةٌ
- کوئی جماعت
- يَنصُرُونَهُۥ مِن
- جو مدد کرتی اس کی
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمَا
- اور نہ تھا
- كَانَ
- وہ
- مُنتَصِرًا
- اپنی مدد کرنے والا/ بدلہ لینے والا
اس کی حمایت میں کوئی جماعت نہ اٹھی کہ اللہ سے اس کا کوئی بچاؤ کرتی اور نہ وه خود ہی بدلہ لینے واﻻ بن سکا.
18:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی