سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 40
-
فَعَسَىٰ رَبِّي أَنْ يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِنْ جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا
لفظ کا ترجمہ
- فَعَسَىٰ
- تو امید ہے کہ
- رَبِّىٓ
- میرا رب
- أَن
- کہ
- يُؤْتِيَنِ
- دے دے مجھ کو
- خَيْرًا
- بہتر
- مِّن
- سے
- جَنَّتِكَ
- تیرے باغ
- وَيُرْسِلَ
- اور بھیجے
- عَلَيْهَا
- اس پر
- حُسْبَانًا
- ایک عذاب/ آفت
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان (سے)
- فَتُصْبِحَ
- تو ہوجائے یہ
- صَعِيدًا
- میدان
- زَلَقًا
- صاف
بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ س ے بھی بہتر دے اور اس پر آسمانی عذاب بھیج دے تو یہ چٹیل اور چکنا میدان بن جائے.
18:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی