سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 27
-
وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ ۖ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتْلُ
- اور پڑھئے
- مَآ
- جو
- أُوحِىَ
- وحی کیا گیا
- إِلَيْكَ
- تیری طرف
- مِن
- سے
- كِتَابِ
- کتاب میں (سے)
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- لَا
- نہیں
- مُبَدِّلَ
- کوئی بدلنے والا
- لِكَلِمَٰتِهِۦ
- اس کے کلمات کو
- وَلَن
- اور ہرگز نہیں
- تَجِدَ
- تو پائے گا
- مِن
- سے
- دُونِهِۦ
- اس کے سوا
- مُلْتَحَدًا
- پناہ کی جگہ
تیری جانب جو تیرے رب کی کتاب وحی کی گئی ہے اسے پڑھتا ره ، اس کی باتوں کو کوئی بدلنے واﻻ نہیں تو اس کے سوا ہرگزکوئی پناه کی جگہ نہ پائے گا.
18:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی