سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 21
-
وَكَذَٰلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا إِذْ يَتَنَازَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ ۖ فَقَالُوا ابْنُوا عَلَيْهِمْ بُنْيَانًا ۖ رَبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ ۚ قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَىٰ أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِمْ مَسْجِدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- أَعْثَرْنَا
- ہم نے بتادیا/ ہم نے مطلع کردیا
- عَلَيْهِمْ
- اوپر ان کے
- لِيَعْلَمُوٓا۟
- تاکہ وہ جان لیں
- أَنَّ
- کہ بیشک
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱلسَّاعَةَ
- قیامت کی گھڑی
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهَآ
- اس میں
- إِذْ
- جب
- يَتَنَٰزَعُونَ
- وہ جھگڑ رہے تھے
- بَيْنَهُمْ
- آپس میں
- أَمْرَهُمْ
- اپنے معاملے میں
- فَقَالُوا۟
- تو انہوں نے کہا
- ٱبْنُوا۟
- بناؤ
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بُنْيَٰنًا
- ایک عمارت
- رَّبُّهُمْ
- ان کا رب
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِهِمْ
- ان کو
- قَالَ
- کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- غَلَبُوا۟
- جو غالب تھے
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَمْرِهِمْ
- ان کے معاملے
- لَنَتَّخِذَنَّ
- البتہ ہم ضرور بنائیں گے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّسْجِدًا
- ایک مسجد/ سجدہ گاہ
ہم نے اس طرح لوگوں کو ان کے حال سے آگاه کر دیا کہ وه جان لیں کہ اللہ کا وعده بالکل سچا ہے اور قیامت میں کوئی شک وشبہ نہیں۔ جب کہ وه اپنے امر میں آپس میں اختلاف کر رہے تھے کہنے لگے کہ ان کے غار پر ایک عمارت بنا لو۔ ان کا رب ہی ان کے حال کا زیاده عالم ہے۔ جن لوگوں نے ان کے بارے میں غلبہ پایا وه کہنے لگے کہ ہم تو ان کے آس پاس مسجد بنالیں گے.
18:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی