سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 14
-
وَرَبَطْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ إِذْ قَامُوا فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَنْ نَدْعُوَ مِنْ دُونِهِ إِلَٰهًا ۖ لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطًا
لفظ کا ترجمہ
- وَرَبَطْنَا
- اور باندھ دیا ہم نے
- عَلَىٰ
- کو
- قُلُوبِهِمْ
- ان کے دلوں
- إِذْ
- جب
- قَامُوا۟
- وہ کھڑے ہوئے
- فَقَالُوا۟
- پھر کہنے لگے
- رَبُّنَا
- رب ہمارا
- رَبُّ
- رب ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- لَن
- ہرگز نہیں
- نَّدْعُوَا۟
- ہم پکاریں گے
- مِن
- اس کے
- دُونِهِۦٓ
- سوا
- إِلَٰهًا
- کسی الٰہ کو
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- قُلْنَآ
- کہی ہم نے
- إِذًا
- تب
- شَطَطًا
- حق سے دور بات
ہم نے ان کے دل مضبوط کردیئے تھے جب کہ یہ اٹھ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار تو وہی ہے جو آسمان وزمین کا پروردگار ہے، ناممکن ہے کہ ہم اس کے سوا کسی اور معبود کو پکاریں اگر ایسا کیا تو ہم نے نہایت ہی غلط بات کہی.
18:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی