سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 109
-
قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لَّوْ
- اگر
- كَانَ
- ہوجائیں
- ٱلْبَحْرُ
- سمندر
- مِدَادًا
- روشنائی
- لِّكَلِمَٰتِ
- باتوں کے لیے
- رَبِّى
- میرے رب کی
- لَنَفِدَ
- البتہ ختم ہوجائیں
- ٱلْبَحْرُ
- سمندر
- قَبْلَ
- اس سے پہلے
- أَن
- کہ
- تَنفَدَ
- ختم ہوں
- كَلِمَٰتُ
- باتیں
- رَبِّى
- میرے رب کی
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- جِئْنَا
- لائیں ہم
- بِمِثْلِهِۦ
- اس کی مانند
- مَدَدًا
- مدد۔ اضافہ۔ زیادتی
کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وه بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، گو ہم اسی جیسا اور بھی اس کی مدد میں لے آئیں.
18:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی