سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 106
-
ذَٰلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- جَزَآؤُهُمْ
- ان کی جزا
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَفَرُوا۟
- جو انہوں نے کفر کیا
- وَٱتَّخَذُوٓا۟
- اور بنالیا
- ءَايَٰتِى
- میری آیات کو
- وَرُسُلِى
- اور میرے رسولوں کو
- هُزُوًا
- مذاق
حال یہ ہے کہ ان کا بدلہ جہنم ہے کیونکہ انہوں نے کفر کیا اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کو مذاق میں اڑایا.
18:106
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی