سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 9
-
إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن
- يَهْدِى
- راہ نمائی کرتا ہے
- لِلَّتِى
- اس چیز کے لئے
- هِىَ
- وہ جو
- أَقْوَمُ
- سب سے زیادہ درست ہے
- وَيُبَشِّرُ
- اور خوش خبری دیتا ہے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ان اہل ایمان کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ جو
- يَعْمَلُونَ
- عمل کرتے ہیں
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- أَنَّ
- بیشک
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- أَجْرًا
- اجر ہے
- كَبِيرًا
- بڑا
یقیناً یہ قرآن وه راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے.
17:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی