سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 78
-
أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا
لفظ کا ترجمہ
- أَقِمِ
- قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز کو
- لِدُلُوكِ
- ڈھلنے کے وقت
- ٱلشَّمْسِ
- سورج کے
- إِلَىٰ
- تک
- غَسَقِ
- سخت تاریکی
- ٱلَّيْلِ
- رات کی
- وَقُرْءَانَ
- اور قرآن پڑھنا
- ٱلْفَجْرِ
- فجر کا
- إِنَّ
- بیشک
- قُرْءَانَ
- قرآن پڑھنا
- ٱلْفَجْرِ
- فجر کا
- كَانَ
- ہے
- مَشْهُودًا
- حاضر کیا گیا/ دیکھا جانے والا
نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے.
17:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی