سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 74
-
وَلَوْلَا أَنْ ثَبَّتْنَاكَ لَقَدْ كِدْتَ تَرْكَنُ إِلَيْهِمْ شَيْئًا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْلَآ
- اور اگر نہ ہوتی یہ بات
- أَن
- کہ
- ثَبَّتْنَٰكَ
- ہم ثابت قدم رکھتے تجھ کو
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- كِدتَّ
- قریب تھا
- تَرْكَنُ
- کہ تو جھک جاتا
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- شَيْـًٔا
- چیز
- قَلِيلًا
- تھوڑا سا/ تھوڑی سی
اگر ہم آپ کو ﺛابت قدم نہ رکھتے تو بہت ممکن تھا کہ ان کی طرف قدرے قلیل مائل ہو ہی جاتے.
17:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی