سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 72
-
وَمَنْ كَانَ فِي هَٰذِهِ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- كَانَ
- ہوا
- فِى
- میں
- هَٰذِهِۦٓ
- اس دنیا
- أَعْمَىٰ
- اندھا
- فَهُوَ
- تو وہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت میں
- أَعْمَىٰ
- اندھا ہوگا
- وَأَضَلُّ
- اور سب سے زیادہ بھٹکا ہوا
- سَبِيلًا
- راستے کے اعتبار سے
اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا، وه آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا.
17:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی