سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 64
-
وَاسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ وَأَجْلِبْ عَلَيْهِمْ بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ وَعِدْهُمْ ۚ وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَانُ إِلَّا غُرُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱسْتَفْزِزْ
- اور بہکالے/ اکسالے
- مَنِ
- جس کو
- ٱسْتَطَعْتَ
- تو استطاعت رکھتا ہے
- مِنْهُم
- ان میں سے
- بِصَوْتِكَ
- اپنی آواز کے ساتھ
- وَأَجْلِبْ
- اور چڑھا لا
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِخَيْلِكَ
- سوار اپنے
- وَرَجِلِكَ
- اور پیادے اپنے
- وَشَارِكْهُمْ
- اور شریک ہو ان کا
- فِى
- میں
- ٱلْأَمْوَٰلِ
- مالوں
- وَٱلْأَوْلَٰدِ
- اور بچوں میں
- وَعِدْهُمْ
- اور وعدہ کر ان سے
- وَمَا
- اور نہیں
- يَعِدُهُمُ
- وعدہ کرتا ان سے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- إِلَّا
- مگر
- غُرُورًا
- دھوکے کا
ان میں سے تو جسے بھی اپنی آواز سے بہکا سکے بہکا لے اور ان پر اپنے سوار اور پیادے چڑھا ﻻ اور ان کے مال اور اوﻻد میں سے اپنا بھی ساجھا لگا اور انہیں (جھوٹے) وعدے دے لے۔ ان سے جتنے بھی وعدے شیطان کے ہوتے ہیں سب کے سب سراسر فریب ہیں.
17:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی