سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 43
-
سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- سُبْحَٰنَهُۥ
- پاک ہے وہ
- وَتَعَٰلَىٰ
- اور بلند ہے
- عَمَّا
- اس سے
- يَقُولُونَ
- جو وہ کہتے ہیں
- عُلُوًّا
- بلندی
- كَبِيرًا
- بہت زیادہ
جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وه پاک اور باﻻتر، بہت دور اور بہت بلند ہے.
17:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی