سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 41
-
وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ لِيَذَّكَّرُوا وَمَا يَزِيدُهُمْ إِلَّا نُفُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- صَرَّفْنَا
- پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم
- فِى
- میں
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْقُرْءَانِ
- قرآن
- لِيَذَّكَّرُوا۟
- تاکہ وہ نصیحت پکڑیں
- وَمَا
- اور نہیں
- يَزِيدُهُمْ
- بڑھاتا ان کو (یہ پھیرنا/مثالیں لانا)
- إِلَّا
- مگر
- نُفُورًا
- بھاگنے میں/نفرت میں
ہم نے تو اس قرآن میں ہر ہر طرح بیان فرما دیا کہ لوگ سمجھ جائیں لیکن اس سے انہیں تو نفرت ہی بڑھتی ہے.
17:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی