سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 36
-
وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْفُ
- پیچھے پڑو
- مَا
- جو
- لَيْسَ
- نہیں
- لَكَ
- تیرے لئے
- بِهِۦ
- اس کا کوئی
- عِلْمٌ
- علم
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلسَّمْعَ
- کان
- وَٱلْبَصَرَ
- اور آنکھ
- وَٱلْفُؤَادَ
- اور دل
- كُلُّ أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہ سب
- كَانَ
- ہے
- عَنْهُ
- ان کے بارے میں
- مَسْـُٔولًا
- سوال کیا جانے والا
جس بات کی تجھے خبر ہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ ۔ کیونکہ کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے پوچھ گچھ کی جانے والی ہے.
17:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی