سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 20
-
كُلًّا نُمِدُّ هَٰؤُلَاءِ وَهَٰؤُلَاءِ مِنْ عَطَاءِ رَبِّكَ ۚ وَمَا كَانَ عَطَاءُ رَبِّكَ مَحْظُورًا
لفظ کا ترجمہ
- كُلًّا
- ہر ایک کو
- نُّمِدُّ
- ہم مدد دیتے ہیں
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان لوگوں کو
- وَهَٰٓؤُلَآءِ
- اور ان لوگوں کو
- مِنْ
- میں سے
- عَطَآءِ
- بخشش
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- وَمَا كَانَ
- اور نہیں ہے
- عَطَآءُ
- بخشش
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- مَحْظُورًا
- رد کی گئی
ہر ایک کو ہم بہم پہنچائے جاتے ہیں انہیں بھی اور ا نہیں بھی تیرے پروردگار کے انعامات میں سے۔ تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے.
17:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی