سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 15
-
مَنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّىٰ نَبْعَثَ رَسُولًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّنِ
- جس نے
- ٱهْتَدَىٰ
- ہدایت پائی
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَهْتَدِى
- ہدایت پاتا ہے
- لِنَفْسِهِۦ
- اپنے نفس کے لئے
- وَمَن
- اور جو
- ضَلَّ
- گمراہ ہوا/ بھٹکا
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَضِلُّ
- بھٹکتا ہے
- عَلَيْهَا
- اس کے خلاف/ اپنے اوپر
- وَلَا
- اور نہ
- تَزِرُ
- بوجھ اٹھائے گا
- وَازِرَةٌ
- کوئی بوجھ اٹھانے والا
- وِزْرَ
- بوجھ
- أُخْرَىٰ
- دوسرے کا
- وَمَا
- اور نہیں
- كُنَّا
- ہیں ہم
- مُعَذِّبِينَ
- عذاب دینے والے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- نَبْعَثَ
- ہم بھیجیں
- رَسُولًا
- ایک رسول کو
جو راه راست حاصل کرلے وه خود اپنے ہی بھلے کے لئے راه یافتہ ہوتا ہے اور جو بھٹک جائے اس کا بوجھ اسی کے اوپر ہے، کوئی بوجھ واﻻ کسی اور کا بوجھ اپنے اوپر نہ ﻻدے گا اور ہماری سنت نہیں کہ رسول بھیجنے سے پہلے ہی عذاب کرنے لگیں.
17:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی