سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 12
-
وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ آيَتَيْنِ ۖ فَمَحَوْنَا آيَةَ اللَّيْلِ وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- وَٱلنَّهَارَ
- اور دن کو
- ءَايَتَيْنِ
- دو نشانیاں
- فَمَحَوْنَآ
- تو مٹادی ہم نے
- ءَايَةَ
- نشانی
- ٱلَّيْلِ
- رات کی
- وَجَعَلْنَآ
- اور بنایا ہم نے
- ءَايَةَ
- نشانی کو
- ٱلنَّهَارِ
- دن کی
- مُبْصِرَةً
- دیکھنے والا/ روشن
- لِّتَبْتَغُوا۟
- تاکہ تم تلاش کرو
- فَضْلًا
- فضل
- مِّن
- طرف سے
- رَّبِّكُمْ
- اپنے رب کی
- وَلِتَعْلَمُوا۟
- اور تاکہ تم جان لو
- عَدَدَ
- گنتی
- ٱلسِّنِينَ
- سالوں کی
- وَٱلْحِسَابَ
- اور حساب
- وَكُلَّ
- اور ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- فَصَّلْنَٰهُ
- کھول کر بیان کیا ہم نے اس کو
- تَفْصِيلًا
- کھول کر بیان کرنا
ہم نے رات اور دن کو اپنی قدرت کی نشانیاں بنائی ہیں، رات کی نشانی کو تو ہم نے بےنور کردیا ہے اور دن کی نشانی کو روشن بنایا ہے تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور اس لئے بھی کہ برسوں کا شمار اور حساب معلوم کرسکو اور ہر ہر چیز کو ہم نے خوب تفصیل سے بیان فرما دیا ہے.
17:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی