سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 98
-
فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- قَرَأْتَ
- پڑھو تم
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن کو
- فَٱسْتَعِذْ
- تو پناہ مانگو
- بِٱللَّهِ
- اللہ کی
- مِنَ
- سے
- ٱلشَّيْطَٰنِ
- شیطان
- ٱلرَّجِيمِ
- مردود سے
قرآن پڑھنے کے وقت راندے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناه طلب کرو.
16:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی