سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 91
-
وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَوْفُوا۟
- اور پورا کرو
- بِعَهْدِ
- عہد کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِذَا
- جب
- عَٰهَدتُّمْ
- عہد کرو تم
- وَلَا
- اور نہ
- تَنقُضُوا۟
- تم توڑو
- ٱلْأَيْمَٰنَ
- قسموں کو
- بَعْدَ
- بعد
- تَوْكِيدِهَا
- ان کو پکا کرنے کے
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- جَعَلْتُمُ
- بنا لیا تم نے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- عَلَيْكُمْ
- اپنے اوپر
- كَفِيلًا
- ضامن۔ ذمہ دار
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَعْلَمُ
- وہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- تَفْعَلُونَ
- تم کرتے ہو
اور اللہ کے عہد کو پورا کرو جب کہ تم آپس میں قول وقرار کرو اور قسموں کو ان کی پختگی کے بعد مت توڑو، حاﻻنکہ تم اللہ تعالیٰ کو اپنا ضامن ٹھہرا چکے ہو ، تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کو بخوبی جان رہا ہے.
16:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی