سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 89
-
وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِي كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۖ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيدًا عَلَىٰ هَٰؤُلَاءِ ۚ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَىٰ لِلْمُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- نَبْعَثُ
- ہم اٹھائیں گے
- فِى
- میں
- كُلِّ
- ہر
- أُمَّةٍ
- امت میں
- شَهِيدًا
- ایک گواہ
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّنْ
- کے
- أَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں میں سے
- وَجِئْنَا
- اور ہم لائیں گے
- بِكَ
- آپ کو
- شَهِيدًا
- گواہ
- عَلَىٰ
- پر
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان لوگوں (پر)
- وَنَزَّلْنَا
- اور نازل کی ہم نے
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- تِبْيَٰنًا
- کھول کر بیان کرنے والی
- لِّكُلِّ
- واسطے ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- وَهُدًى
- اور ہدایت
- وَرَحْمَةً
- اور رحمت
- وَبُشْرَىٰ
- اور خوشخبری
- لِلْمُسْلِمِينَ
- مسلمانوں کے لیے
اور جس دن ہم ہر امت میں انہی میں سے ان کے مقابلے پر گواه کھڑا کریں گے اور تجھے ان سب پر گواه بنا کر ﻻئیں گے اور ہم نے تجھ پر یہ کتاب نازل فرمائی ہے جس میں ہر چیز کا شافی بیان ہے، اور ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے مسلمانوں کے لیے.
16:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی