سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 87
-
وَأَلْقَوْا إِلَى اللَّهِ يَوْمَئِذٍ السَّلَمَ ۖ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَلْقَوْا۟
- اور وہ ڈالیں گے
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- ٱلسَّلَمَ
- صلح
- وَضَلَّ
- اور گم ہوجائیں گے
- عَنْهُم
- ان سے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْتَرُونَ
- گھڑتے
اس دن وه سب (عاجز ہوکر) اللہ کے سامنے اطاعت کا اقرار پیش کریں گے اور جو بہتان بازی کیا کرتے تھے وه سب ان سے گم ہو جائے گی.
16:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی