سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 67
-
وَمِنْ ثَمَرَاتِ النَّخِيلِ وَالْأَعْنَابِ تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِن
- اور سے
- ثَمَرَٰتِ
- پھلوں میں
- ٱلنَّخِيلِ
- کھجور کے
- وَٱلْأَعْنَٰبِ
- اور انگور سے
- تَتَّخِذُونَ
- تم بنا لیتے ہو
- مِنْهُ
- اس سے
- سَكَرًا
- نشہ آور چیز
- وَرِزْقًا
- اور رزق
- حَسَنًا
- اچھا
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس (میں)
- لَءَايَةً
- البتہ ایک نشانی ہے
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَعْقِلُونَ
- جو عقل رکھتی ہو
اور کھجور اور انگور کے درختوں کے پھلوں سے تم شراب بنا لیتے ہو اور عمده روزی بھی۔ جو لوگ عقل رکھتے ہیں ان کے لیے تو اس میں بہت بڑی نشانی ہے.
16:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی