سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 63
-
تَاللَّهِ لَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ أُمَمٍ مِنْ قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- تَٱللَّهِ
- قسم ہے اللہ کی
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَآ
- بھیجا ہم نے (رسولوں کو)
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أُمَمٍ
- کچھ قوموں کے
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے
- فَزَيَّنَ
- تو خوبصورت بنادیا
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال کو
- فَهُوَ
- پس وہی
- وَلِيُّهُمُ
- سرپرست ہے ان کا
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
واللہ! ہم نے تجھ سے پہلے کی امتوں کی طرف بھی اپنے رسول بھیجے لیکن شیطان نے ان کے اعمال بد ان کی نگاہوں میں آراستہ کر دیئے ، وه شیطان آج بھی ان کا رفیق بنا ہوا ہے اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے.
16:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی