سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 60
-
لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ مَثَلُ السَّوْءِ ۖ وَلِلَّهِ الْمَثَلُ الْأَعْلَىٰ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- مَثَلُ
- مثال ہے
- ٱلسَّوْءِ
- بری
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ کے لیے
- ٱلْمَثَلُ
- مثال ہے
- ٱلْأَعْلَىٰ
- اعلی
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کی ہی بری مثال ہے ، اللہ کے لیے تو بہت ہی بلند صفت ہے، وه بڑا ہی غالب اور باحکمت ہے.
16:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی