سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 52
-
وَلَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَهُ الدِّينُ وَاصِبًا ۚ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَهُۥ
- اور اس کے لیے ہے
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- کچھ آسمانوں میں ہے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور جو کچھ زمین میں ہے
- وَلَهُ
- اور اسی کے لیے ہے
- ٱلدِّينُ
- اطاعت
- وَاصِبًا
- دائمی
- أَفَغَيْرَ
- کیا بھلا سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- تَتَّقُونَ
- تم ڈرتے ہو
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت ﻻزم ہے ، کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟
16:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی