سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 34
-
فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَصَابَهُمْ
- تو پہنچیں ان کو
- سَيِّـَٔاتُ
- برائیاں
- مَا
- جو
- عَمِلُوا۟
- انہوں نے عمل کیے تھے
- وَحَاقَ
- اور گھیر لیا
- بِهِم
- ان کو
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُونَ
- مذاق اڑاتے
پس ان کے برے اعمال کے نتیجے انہیں مل گئے اور جس کی ہنسی اڑاتے تھے اس نے ان کو گھیر لیا.
16:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی