سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 28
-
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ ۖ فَأَلْقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعْمَلُ مِنْ سُوءٍ ۚ بَلَىٰ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- تَتَوَفَّىٰهُمُ
- روحیں قبض کرتے ہیں ان کی۔ فوت کرتے ہیں ان کو
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے
- ظَالِمِىٓ
- (اس حال میں کہ وہ) ظلم کرنے والے ہوتے ہیں
- أَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں پر
- فَأَلْقَوُا۟
- تو ڈال دیتے ہیں
- ٱلسَّلَمَ
- سپردگی۔ صلح
- مَا
- (کہتے ہیں) نہ
- كُنَّا
- تھے ہم
- نَعْمَلُ
- ہم کرتے
- مِن
- کوئی
- سُوٓءٍۭ
- برائی
- بَلَىٰٓ
- کیوں نہیں
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
وه جو اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے ہیں، فرشتے جب ان کی جان قبض کرنے لگتے ہیں اس وقت وه جھک جاتے ہیں کہ ہم برائی نہیں کرتے تھے ۔ کیوں نہیں؟ اللہ تعالیٰ خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کرتے تھے.
16:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی