سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 19

  1. وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱللَّهُ
    اور اللہ تعالیٰ
    يَعْلَمُ
    جانتا ہے
    مَا
    جو کچھ
    تُسِرُّونَ
    تم چھپاتے ہو
    وَمَا
    اور جو
    تُعْلِنُونَ
    تم ظاہر کرتے ہو

    اور جو کچھ تم چھپاؤ اور ﻇاہر کرو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے.

    16:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی)