سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 122
-
وَآتَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور دی ہم نے اس کو
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- حَسَنَةً
- بھلائی
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت (میں)
- لَمِنَ
- البتہ سے
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- صالحین (میں سے) ہوگا
ہم نے اسے دنیا میں بھی بہتری دی تھی اور بےشک وه آخرت میں بھی نیکوکاروں میں ہیں.
16:122
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی