سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 109

  1. لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَاسِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    لَا
    نہیں
    جَرَمَ
    کوئی شک
    أَنَّهُمْ
    بیشک وہ
    فِى
    میں
    ٱلْءَاخِرَةِ
    آخرت
    هُمُ
    وہی ہیں
    ٱلْخَٰسِرُونَ
    جو خسارہ پانے والے ہیں

    کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں.

    16:109

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی)