سورۃ 15 الحجر, آیت 84
-
فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَآ
- تو نہ
- أَغْنَىٰ
- کام آئے
- عَنْهُم
- ان کو
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے
- يَكْسِبُونَ
- وہ کچھ وہ کمائی کرتے
پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا.
15:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی